خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لئے وزیراعلیٰ اور اسپیکر کے ناموں کے اعلان کے بعد وزراء کے ناموں پر مشاورتی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ میں پرانے چہروں کے ساتھ بعض نئے چہرے بھی شامل کئے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا بطور امیر جماعت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور ڈائریکٹر کام کرنے والے سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز اطلاعات آئیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی طور مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر تحریک عدام اعتماد لانے کا مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ مسترد کردیا۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون کیا اور اشتراک عمل پر سراج الحق کے مؤقف کی مزید پڑھیں
ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ ہے، کبھی بھی حکومت گرا سکے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7 روپے سے زائد مہنگی ہو سکتی ہیں،مہنگائی سے پہلے ہی پریشان حال عوام پر مزید بوجھ بڑھ جائے گا۔ موقر قومی اخبار مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم مزید پڑھیں