بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی پھٹ پڑے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ مزید پڑھیں
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی جانب سے آئینی عہدوں کے لیے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے جس کے لیے پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اقتصادی تعاون کونلس (ای سی سی) کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا ہے، ای مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کےنام کی مخالفت کردی۔ ایک بیان میں خورشید شاہ شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار حاصل کرنے کے لیے آزاد امیدواروں کو اپنے مزید پڑھیں
عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ہیں جس میں سیاسی بیٹھکیں اور مشاورت آج بھی جاری مزید پڑھیں
لاہور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نےکہا ہےکہ ہم مزید 50 نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے اور مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے ورنہ اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ جیو نیوز مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہےکہ کوشش تھی کسی ایک پارٹی کو واضح مینڈیٹ ملے لیکن ہمیں مینڈیٹ نہیں ملا اس بات کا افسوس ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق مزید پڑھیں
(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ مزید پڑھیں