گارنٹی دیں ، غائب نہیں کیا جائیگا تو وطن واپسی کیلئے تیار ہوں ، مونس الٰہی

تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وطن واپس آنے کو تیار ہیں لیکن انہیں اتنی گارنٹی دی جائے کہ انہیں غائب نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں مونس الہٰی نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، فی یونٹ قیمت میں 4.56 روپے اضافہ

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق بجلی دسمبر مزید پڑھیں

مچھ میں سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل،24 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپورکمپلیکسز میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل ہو گیا، اس میں 24دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 اور 30جنوری کی رات بلوچستان کے علاقوں مچھ مزید پڑھیں

علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری

علیمہ خان کیخلاف فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ 49 سینیٹرز اپنی 6 سال مدت پوری کرنے پر اگلے مہینے ریٹائرڈ ہو جائینگے علیمہ خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیے

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ دی تھی۔ پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کرکے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ پارٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل اپنے عہدے سے مستعفی

جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی اور جسٹس اعجاز الحسن کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات

انتخابات 2024کے حوالے سے سول آرمڈ فورسز اورافواجِ پاکستان کی تعیناتی سے متعلق اہم معلومات سامنے آ گئی ہیں۔ افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت الیکشن 2024 کے انعقاد میں معاونت کریں گی، پاک فوج متعلقہ علاقوں مزید پڑھیں