ناظم آباد واقعہ، مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹر عاصم کو کارکن کے قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ نے ڈاکٹر عاصم کو ناظم آباد میں متحدہ کے کارکن کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ناظم مزید پڑھیں

دھند میں کمی، آج ملک کے کسی ائیرپورٹ سے کوئی ایک پرواز بھی منسوخ نہیں

کئی ہفتوں سے چھائی دھند چھٹ جانے سے ملک میں فلائٹ آپریشن تقریباً معمول پر آگیا ہے تاہم پشاور اور ملتان ائیرپورٹس کی پی آئی اے کی تین پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مزید پڑھیں

ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا کے پیش نہ ہونے پر سرکاری وکلا صفائی مقرر

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر اسٹیٹ ڈیفنس کونسل کو بطور وکلا صفائی مقرر کر مزید پڑھیں

مالی فراڈ کیس: فواد چوہدری پر فرد جرم کیلئے 10 فروری کی تاریخ مقرر

عدالت نے مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

کراچی میں سرکاری کوارٹرز کی خالی زمینوں پر بڑی عمارتیں بنانے کا منصوبہ

کراچی میں پرانے سرکاری کوارٹرز کی خالی زمینوں پر بڑی عمارتیں بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کے ساتھ ایم او یو کی منظوری دے دی ہے، معاہدہ وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس، مزید پڑھیں

ناقص اور بدنیتی پر مبنی شکایات مسترد کردی جائیں گی، نیب میں نئے قواعد لاگو

قومی احتساب بیورو (نیب) میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئی ہیں جس کے تحت شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پرسماعت کی جس دوران مزید پڑھیں