انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور

یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، چین میں کئی افراد زخمی

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس نے ہر شے کو ہلا کر رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونے دی، وہ ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، لہٰذا کیوں نا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والے الیکشن جیت کر ہمارے ساتھ ہونگے، علیم خان کا دعویٰ

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پی ٹی آئی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ آئی پی پی کے صدر علیم خان نے دعویٰ کیا ہےکہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کوپی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ بھی ہیں جنہیں بورڈ آف مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران مزید پڑھیں

پاکستان کو رواں سال تقریباً 25 اور 3 سال میں 71 ارب ڈالرز سے زائد کی بیرونی فنڈنگ درکار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ آئندہ چند سال تک جاری رہے گا، پاکستان کو آئندہ 3 برسوں میں 71 ارب ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ درکار ہو مزید پڑھیں