پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے مزید پڑھیں
شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل نے شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی حکام کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا۔ خبر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس( ریٹائرڈ) مظاہر علی اکبر نقوی کو بلٹ پروف گاڑی الاٹ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مظاہر نقوی کو پہلے مرسڈیز بینز دی گئی تاہم انہیں وہ پسند نہیں مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں پارہ منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو اور چلی نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے مزید پڑھیں
ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر پہنچ گئے ہیں۔ 44 سالہ Alper Gezeravci دیگر 3 یورپی خلا بازوں کے ساتھ اسپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے آئی ایس ایس پر پہنچے۔ Axiom اسپیس نامی مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی کشیدہ صورت حال پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور بلوچستان میں حملوں کے بعد پاکستان نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا مزید پڑھیں