پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ صدارت انتخابات کے دوران سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس کی مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے حملے پر شدید تشویش ہے، تعلقات کو نقصان پہنچے گا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی فضائی حدود میں ایرانی دراندازی کی مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حملہ، چین کی پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے بلوچستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ، ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے پیٹشن دائر

چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ہوگیا ،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ چوہدری شجاعت کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ میں دفعہ 144 نافذ

عام انتخابات کےموقع پرسندھ بھرمیں دفعہ 144نافذ کر دی گٸی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی۔ یہ بھی پڑھیں: ہمیں پل کا کردار ادا مزید پڑھیں

بلے کا نشان: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا مزید تین روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت مزید پڑھیں