ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 11 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کا کیس خارج کرنےکے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کا کیس خارج کرنے کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے بہت دباؤ تھا، عوام نے فیصلہ ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔ ایک کارنر میٹنگ کے دوران بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
تھرپارکر کے حلقے این اے 214 پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ کردیاگیا۔ این اے 214 پر پی ٹی آئی امیدوار مہرالنساکو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے جب کہ مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور مزید پڑھیں
پاکستان سے متعلق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی ہنگامہ آرائی سے اعتماد میں کمی اور نجی شعبے کی طلب میں سست روی آسکتی ہے۔ رپورٹ میں عالمی بینک کا کہنا مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے جار اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس نے ہائی کورٹ کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار آفتاب عالم ایڈوکیٹ کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی امیدوار کی گرفتاری کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے کوہاٹ پولیس کو آج آفتاب مزید پڑھیں