معروف پاکستانی ہندو ڈائریکٹر نے اسلام قبول کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہندو ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا۔ ڈائریکٹر پرمیش اڈیوال کا تعلق ہندو مذہب سے تھا تاہم اب انہوں نے اسلام قبول کرتے ہوئے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے۔ پرمیش نے اپنےانسٹاگرام مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کم ہو کر 63919 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس677 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 63 کروڑ شیئرز کا کاروبار مزید پڑھیں

سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، 2017 دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزارت دفاع کے سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمود الزمان خان نے تینوں سروسز چیفس کو خطوط لکھے ہیں۔ سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط لکھے، تینوں سروسز چیفس کو سپریم کورٹ کے حکم کی مزید پڑھیں

نیب کی نواز فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 6 کرپشن کیسز مزید پڑھیں

ایم کیو ایم این اے 242 (ن) لیگ کو دینے کیلئے تیار، سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عام انتخابات کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ طے پاگئی۔ ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم این اے 242 شہباز شریف کو دینے پر آمادہ ہوگئی ہے تاہم این اے 242 کی صوبائی نشستوں مزید پڑھیں

درجنوں گاڑیاں، پلاٹس اور اکاؤنٹس، فرح گوگی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں جمع کرائی گئی فرح گوگی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق فرح گوگی پاکستان میں متعدد پلاٹس،گھر اور گاڑیوں کی مالک ہیں، پاکستان مزید پڑھیں