کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کےقریب حادثہ پیش آیا۔ کراچی سے مسافروں کو لے کر جانے والی شالیمار ایکسپریس لاہور کی جانب رواں دواں تھی کہ پڈعیدن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف 9 مئی میں براہ راست ملوث ہیں یا نہیں ؟ میرے پاس ایسی کوئی معلومات نہیں ہیں۔ کوئی بھی رائے قائم کرنے سے قبل میں سمجھتا ہوں مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق مزید پڑھیں
ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی ، جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے مزید پڑھیں
باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس کی گاڑی پرحملے کے نتیجے میں 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے بیلوٹ فرش میں دھماکے کے سے 5 پولیس اہل کار جاں بحق، جبکہ 10 سے زائد مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے سب تیاری کریں ملک میں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا امید ہے کہ ذوالفقار مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہےکہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہےکہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف اگلے 24 مزید پڑھیں
تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانےکا امکان ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے5 جنوری کو مزید پڑھیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ قرار داد کی مذمت کر دی جب کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ الیکشن ہوں گے۔ سینئر رہنما پیپلز پارٹی ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں