پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں دیکھا گیا۔ رواں مالی سال مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی، انڈیکس میں 1692 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی آگئی۔ بدھ کو 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60863 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں 100انڈیکس 2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 61009 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مسترد کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان کا جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں ، منظور وسان کی پیشنگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عام مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت شروع

بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت شروع ہو گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات درخواست پر سماعت کر رہے ہیں ، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں