سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی آئندہ انتخابات کی سیاست سے باہر ہو گئے ہیں ۔ آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کاکوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، وفاقی پولیس شاہد خاقان عباسی نے مزید پڑھیں
صدرعارف علوی نےاحد چیمہ کوعہدےسےہٹانےکی منظوری دےدی ہے۔ جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا نگران وزیراعظم نےاحدچیمہ کوعہدےسےہٹانےکی سمری صدرمملکت کوارسال کی تھی۔ صدرمملکت نےمنظوری آئین کےآرٹیکل48ایک کےتحت نگران مزید پڑھیں
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جوڑیاں کے مقام پر گیس لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ عینی شاہدین کے مطابق سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ نے متعدد گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، مزید پڑھیں
بلوچستان عوامی پارٹی نے عام انتخابات 2024 کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔ بی اے پی نے قومی اسمبلی کی 10 نشستوں جبکہ بلوچستان اور پنجاب اسمبلی کی 31 نشستوں پر امیدواروں کا مزید پڑھیں
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے دس دس لاکھ روپے کے مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران سیاسی جماعتیں اپنے ووٹرز کو اٹریک کرنے کیلئے بیانیہ بناتی ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق مزید پڑھیں
آئندہ عام انتخابات کیلئے لاہور کے مختلف حلقوں پر امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اورآزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور پابندیوں کی وجہ سے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہےکہ شمالی غزہ میں اسرائیلی کی مسلسل بمباری، فیول سپلائی کی بندش، اسٹاف اور سپلائی نہ ہونے مزید پڑھیں