ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان کے لئے ورلڈ بینک نے 35 کروڑ ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی۔ اس قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی اس قرض کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

بجلی مزید 4.66 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ، عوام پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی مزید پڑھیں

توہین الیکشن کیس ، عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم پھر مؤخر

توہین الیکشن کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم پھر مؤخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکارہ و ہدایتکار نوشین مسعود انتقال کر گئیں

معروف پاکستانی اداکارہ اور ہدایتکار نوشین مسعود خالقِ حقیقی سے جاملیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف میزبان نوشین مسعود گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور ان کا علاج چل رہا تھا مرحومہ کے سابق شوہر مزید پڑھیں

امریکا نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حوثی حملوں کیخلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا

یمن کے حوثیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملوں کے جواب میں امریکا نے حوثی حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 ملکی اتحاد میں امریکا، برطانیہ اور کینیڈا مزید پڑھیں

آرمی چیف کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے الیکشن میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے

سپریم کورٹ نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے۔ جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کے مزید پڑھیں