سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونیکا امکان

سائفر کیس کی سماعت آج آڈیالہ جیل میں ہوگی، آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمودقریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کو خصوصی عدالت پیش کیا جائے گا، مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے شہر خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 23 فوجی جوان شہید اور 27 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

اسپین میں پاک فوج کے حق میں ”پاکستان زندہ باد“ ریلی کا انعقاد

اسپین میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں بچوں، خواتین اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی کے شرکا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ مزید پڑھیں

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس: اعتزاز احسن نے کیس میں معاونت کرنے سے معذرت کرلی

سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کر لی۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ ، 3 اہلکار شہید ، 16 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانہ درابن کے مین گیٹ سے ٹکرا دی ، حملے میں 16 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کی براہ راست سماعت شروع

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست سماعت شروع ہو گئی ہے۔ 9 رکنی لاجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی مزید پڑھیں