فاٹا پاٹا میں گھی اور سٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ نے فاٹا پاٹا میں گھی اور اسٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لارجر بینچ نے گھی اور اسٹیل مل مالکان کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔ گور نمنٹ حج سکیم، مزید پڑھیں

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے

وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیئے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری کر دیئے، 17.4 ارب کے علاوہ جولائی میں بھی 10 ارب روپے جاری کئے گئے مزید پڑھیں

نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی

نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور مزید پڑھیں

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلیت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے مزید پڑھیں

پشاور، نجی اسکول کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

شاور میں ورسک روڈ پر واقع نجی اسکول اور بینک کے قریب سڑک کنارے دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد زخمی جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح کے وقت بابو گڑھی کے مقام پر دھماکے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان

سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں مزید پڑھیں

قطر: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی، دو طرفہ ٹیکنالوجی امور پر مثبت پیشرفت

نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں قطرمیں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے سنگ میل بن سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے دوحہ میں منعقدہ مزید پڑھیں