پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار ، ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ان کیخلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کر لی گئی ہیں۔ شانگلہ پولیس نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے موقع پر سابق مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈکیس: نیب نے عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں

ہماری ٹیم پر رحیم یار خان میں حملہ ہوا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے: محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پر رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں حملہ ہوا جس میں3 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ محسن نقوی نے کہا کہ جس علاقے مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑی آسٹریلوی وزیراعظم کے مہمان بن گئے، سیریز سے قبل دعوت پر مدعو

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیز نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر اترتے ہی دعوت نامہ بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم کی جانب سے دارالحکومت کینبرا میں قومی کھلاڑیوں کو خصوصی طور پر مدعو مزید پڑھیں

معیشت میں بہتری، 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا

پاکستان کی معیشت میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، رواں مالی سال میں چار ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دو ارب ڈالر گھٹ گیا۔ حکومتی اقدامات سے غیرملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کل بروز ہفتہ بند رکھنے کا اعلان

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے کل صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کے نام خط، بنیادی حقوق کے تحفظ کی استدعا

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام آئندہ عام انتخابات اور سیاسی سرگرمیوں سے متعلق خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے نام خط میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں