سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کوکنگ عبدالعزیزمیڈل سے نوازا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف امجد خان نیازی کو ان کی خدمات کے اعزاز میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

اسموگ: لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ کا تخمینہ، چینی ماہرین جلد آئیں گے

پنجاب میں اسموگ سے نمٹنے کیلئے مصنوعی بارش پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پر مزید پیشرفت

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پرمزید پیشرفت ہوئی ہے اوراب فنی مہارت کی تربیت اورٹیسٹ پاکستان میں ہی ہوگا، پاس کرنے پرفوری ویزہ ملے گا۔ سعودی عرب نے 23 پیشہ وارانہ مہارتوں کیلئے پاکستان میں تربیتی مراکز مزید پڑھیں

سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری

صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے مزید پڑھیں

2024ء میں ایک لاکھ ، 79 ہزار ، 210 پاکستانی حج کر سکیں گے ، سعودی کابینہ نے معاہدے کی منظوری دیدی

سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات مزید پڑھیں