سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد منگل سے شروع ہوگیا ہے۔ افغانستان جانے سے انکار پر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت پرمشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے عمران خان مزید پڑھیں
بجلی مزید 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ، صارفین پر 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 3 روپے مزید پڑھیں
روضہ رسول ؐ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔ شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویؐ کو کھولنے، بند کرنے، مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمی میں دائر مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی بد انتظامی کے پیش نظر صدر، چیئرمین ایچ ای سی اور وفاقی وزارت تعلیم کوخط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط کی کاپی شریعت مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے،لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 245 ریکارڈکیا گیا۔ لاہور کے 3 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا، سب سے زیادہ مزید پڑھیں
سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1671 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 2106 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار مزید پڑھیں