ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے عوام کو بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا، آئندہ پندرہ روز مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین مزید پڑھیں
پاکستانی وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے لیے تہران پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم مزید پڑھیں
دُھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث بند کی گئی پشاور سے برہان تک بند کی گئی موٹروے آمدورفت کیلئے کھول دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے آج صبح پشاور سے برھان تک موٹروے مزید پڑھیں
ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں جہاں انہوں مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی تھی جس مزید پڑھیں
لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمہ داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مزید پڑھیں
ڈیفنس حادثے کے بعد لاہور پولیس کو ہوش آگیا،کم عمر ڈرائیونگ پر کنٹرول کرنے کیلئے لاہور میں ایک سو نوے مقامات پر ناکہ بندی کردی گئی۔ 190مقامات پر ناکہ بندی، چیکنگ جاری 18سال سےکم عمر ڈرائیونگ پر گاڑیاں بند کرنے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس مزید پڑھیں