امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا ایران سے جنگ نہیں چاہتا اور اپنے فوجیوں پر حملے برداشت نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی اتحادی عراقی ملیشیا نے شام میں امریکی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ فخرعالم نے صوبے بھر میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 9 نومبر مزید پڑھیں
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا نے عمران خان کی بیٹوں سے فون مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مشن نے مذاکرات کے دوران پرانے اعداد وشمار کی رپورٹ ماننے سے انکار کر تے ہوئے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی ہے۔ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے جون 2024 تک 6670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ پروجیکشن رپورٹ میں تمام سیکٹر زسے محصولات کی رپورٹ پیش کی جائے۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو گھر سے گرفتار مزید پڑھیں
پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیے جانے تک جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ کے مزید پڑھیں
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل کمی کو بریک لگ گیا اور 12 ماہ بعد اس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں