سائفر کیس، ایف آئی اے چالان خصوصی عدالت میں جمع، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصور وار قرار

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ ایف آئی اے نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اشتہاری قرار دینےکی کارروائی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی،اس سے متعلق بہت سے قانونی پہلوؤں کو دیکھنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل کے سرکل 4 کے سیل ای میں منتقل ، بی کلاس سہولیات فراہم کر دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کواڈیالہ جیل کے سرکل 4 کے سیل ای میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکل 4 اے، بی، سی، ڈی اور ای سیل پر مشتمل ہے۔ سرکل 4 میں شاہد خاقان عباسی، پرویز الہٰی مزید پڑھیں

بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

انجکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار

پنجاب میں مخصوص انجکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم انجکشن کو لاہور مزید پڑھیں

اسحق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا ، 10 اکتوبر کو احتساب عدالت طلب

سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کیخلاف بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ ، قومی کرکٹ ٹیم آج رات لاہور سے بھارت روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی کا شیڈول سامنے آ گیا۔ پاکستانی ٹیم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کیلئے آج رات 9 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو گی ، جہاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ ، 190 ملین پاؤنڈ کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس مزید پڑھیں