اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو خفیہ ہاتھ کنٹرول کر رہا ہے اور اس کا ایجنڈا پاکستان نہیں، محسن نقوی

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوایک خفیہ ہاتھ کنٹرول کررہا ہے اس کا ایجنڈا پاکستان نہیں ہے، خفیہ ہاتھ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے نکلا ہے اوروہ کامیاب نہیں ہوا، اگران کے مطالبات ہوتے تو مزید پڑھیں

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز اہلکار شہید، سرکاری املاک کو نقصان

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز اہلکار شہید ہوگئے جبکہ سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کی آڑمیں پی ٹی آئی کارکنان کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ویڈیوز سے واضح ہے کہ مزید پڑھیں

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخط

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر آنے والے بیلا روس کے صدر کی آج وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی جہاں الیگزینڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ مظاہرین تمام تر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے چائنہ چوک پر پہنچ گئے۔ جہاں مظاہرین مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان کیخلاف زمبابوے کی آدھی ٹیم 97 رنز پر آؤٹ ہوگئی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے اور زمبابوے کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اب میزبان مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

سلام آباد میں پاک فوج دستے تعینات ہو گئے ہیں ، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی۔ شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فوج کو انتشاریوں اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، ڈی چوک آنیوالوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں سے ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے۔ جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان مزید پڑھیں

عارف علوی کا کلینک سیل کرنےکا فیصلہ کالعدم قرار، تحریری حکم جاری

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنےکا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدرعارف علوی کا کلینک سیل کرنےکا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے مزید پڑھیں