چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وکیل کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ چیف جسٹس کی جانب سے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، جرمانے کی رقم فلاحی مزید پڑھیں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں وکیل نعیم پنجوتھہ کے ذریعے وکیل لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم سے مزید پڑھیں
ضلع خیبر میں بارود سے بھرے لوڈر رکشے کو قبضے میں لیکر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق تھانہ باڑہ کے نالہ چیک پوسٹ پر پولیس نے ایک لوڈر رکشے کو مزید پڑھیں
دولاکھ سے زائد سرکاری ملزمان کو سالانہ 25 ارب روپے کی مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی نے نئی سمری تیار کرلی۔ نگراں وزیراعظم نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا تھا، مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مختلف شعبہ جات کے عملے نے کراچی میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار سے منسلک 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 35 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ ذرائع مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ماہانہ 143 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کردیا، وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے رپورٹ طلب کرلی۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم مزید پڑھیں
: نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف سے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل ولی ایرولا نے ملاقات کی۔ اعزازی قونصل جنرل ولی ایرولا نے ڈاکٹر عمر سیف کو نگران وفاقی وزیر آئی مزید پڑھیں