میٹرو ، اورنج لائن میں بزرگوں ، معذوروں اور طلبہ کو فری سفری سہولت کی منظوری

پنجاب حکومت نے میٹرو اور اورنج لائن میں بزرگوں، معذور افراد اور طلبا و طالبات کو فری سفری سہولت کی منظوری دیدی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ کا 25 واں اجلاس ملتان میں ہوا، جس میں 39 نکاتی ایجنڈے مزید پڑھیں

سیکرٹ ایکٹ عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔ جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفیٰ دیدیا

چئیرمین نیب افتاب سلطان ،پراسکیوٹر جنرل اصغر حیدر کے بعد ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے بھی استعفیٰ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چئیرمین نیب نے اپنا استعفی چئیرمین نیب کو جمع کرا دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر نے مزید پڑھیں

پشاور میں فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ، ایک اہلکار شہید ، 7 زخمی

پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 7 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا ورسک روڈ پر ہوا ، زخمی ہونے والوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید پڑھیں

معروف گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور کو کینیڈا میں کوئین الزبتھ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ حکومتِ کینیڈا کی جانب سے پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے شازیہ منظور کو ایک تقریب میں کوئین الزبتھ ایوارڈ پیش کیا۔ مزید پڑھیں