عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا اہم سنگ میل ہے، قومی جذبے سے دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔ یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے شہباز اور ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل کر دی ، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت نظربندی کا آرڈر معطل کرتے ہوئے پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دینے کی درخواست پر مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈالر کی قیمت کم ہونے تک بجلی سستی نہیں ہو سکتی، نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ 60 فیصد بلنگ ریکوری مزید پڑھیں

پاک فوج کیساتھ بہترین تعلقات ، تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے ، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر توجہ ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق مردم شماری مزید پڑھیں

گوادر، پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 اہلکار شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 2 افسران اور ایک جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا مزید پڑھیں

جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

منی ایکسچینجر کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، آرمی چیف کی تاجروں کو یقین دہانی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز لاہور میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے نمائندوں اور اہم کاروباری شخصیات مزید پڑھیں

عام انتخابات 28 جنوری کو کرائے جانے کا امکان ، مجوزہ شیڈول تیار

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے مجوزہ شیڈول تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ عملے نے پولنگ کیلئے 27 سے 30 جنوری کی تاریخیں تجویز کر دیں مزید پڑھیں