اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ تیار کر لی، کٹ کی رونمائی کل کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کل ہوگی۔ مزید پڑھیں
سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ شاہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پر رپورٹ مزید پڑھیں
عمران خان کیس میں جلدی دیکھائی گئی پہلے مجسٹریٹ نے شکایت کو پرکھنا ہوتا ہے کہ آیا کیس بنتا بھی ہے یا نہیں لیکن توشہ خانہ کیس براہ راست سیشن کورٹ نے سنا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اگر مجسٹریٹ کی مزید پڑھیں
اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور یورپی یونین پاکستان مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کی زیرصدارت توانائی سے متعلق اجلاس ختم ہو گیاہے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس2گھنٹے سے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیر کی صبح زلزلے سے زمین لرز گئی۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بج کر 35 منٹ پر مختلف شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد، پشاور مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے مودی کے سازشی منصوبے کا پول کھول دیا۔ پرشانت بھوشن کا کہنا تھا کہ 2024الیکشن سے پہلے مودی سرکار رام مندر ایودھیہ پر جعلی دہشتگرد حملہ کروائے گی،دہشتگرد حملے کا ملبہ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران موقر قومی اخبار مزید پڑھیں