پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ریفائنری کو خام تیل کی فراہمی اور وہاں سے پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک بند ہونے سے ایک دن کا جی ڈی پی نقصان 300 ارب ہے۔ عوام نے 8 فروری کو جو فیصلہ کیا وہ حکومت نے تسلیم نہیں کیا، پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے معاہدے طے پا گئے۔ پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی موجودگی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے احتجاج کو فائنل کال ہی قرار دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا قافلہ ابھی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا مزید پڑھیں
کوئٹہ کے مغوی طالبعلم کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے، کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔ گزشتہ روز مغوی طالبعلم مصور کاکڑ کی عدم مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے راستے پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ راولپنڈی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والا مزید پڑھیں