بغاوت، دہشت گردی کا مقدمہ: ایمان مزاری، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورط

انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی ) اسلام آباد نے بغاوت، دھمکانے اور اشتعال پھیلانے کی دفعات کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری اور مزید پڑھیں

اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہیں کیے: عارف علوی

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سے متعلق صدر مملکت عارف علوی نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ بل کی منظوری سے متعلق ان کو دھوکے میں رکھا گیا، وہ اس بل کے حق میں نہیں تھے اور بل کو واپس بھیجنا مزید پڑھیں

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی اسپیشل عدالت قائم

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی ہے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا ہے، جج ابوالحسنات آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطے ، ٹکٹوں کی پیشکش

استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آئی پی پی نے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت ، حامد ناصر چٹھہ سے بھی رابطہ کر لیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے چیف مزید پڑھیں

چرچ جلایا جائے یا جناح ہاؤس، یہ پاکستان پر حملہ ہے: خلیل جارج

نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا کہ 9 مئی اور سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا جہاں گفتگو مزید پڑھیں

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلے گا

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ بظاہر استغاثہ کیلئے یہ ایک ٹھوس کیس ہوگا کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی نہ صرف خود اس مزید پڑھیں

صدر کے دستخط کے بعد آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ جس کے بعد دونوں بل قانون کی شکل اختیار کر گئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ مزید پڑھیں

بہاولپور، انتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی

بہاولپورانتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی، انتظامیہ نے سستی سفری سہولت اسپیڈو بس سروس بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیڈو بس سروس بہاولپور سے لودھراں تک چلتی تھی جس کا کرایہ صرف 30 روپے تھا۔ بہاولپور مزید پڑھیں