چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اگر نیب ترامیم کیس پر فیصلہ نہ دے سکا تو یہ میرے لیے باعث شرمندگی ہو گا۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 47 ویں مزید پڑھیں
جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی ملازمہ نے اپنا بیان اسلام آباد پولیس کو ریکارڈ کروا دیا، سول جج تاحال جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رضوانہ تشدد کیس میں مزید پڑھیں
گزشتہ روز ہونے والی نگران حکومت کی حلف برداری تقریب میں دعوت ناموں کے باوجود کسی اہم سفیر نے شرکت نہ کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی حلف برداری تقریب میں غیر ملکی سفیروں کی طرف سے عدم دلچسپی مزید پڑھیں
نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، سرفراز بگٹی کو وزیر داخلہ جب کہ شمشاد اختر کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا۔ ان کے علاوہ ڈاکٹر عمر سیف کو وزیر آئی ٹی، مرتضی سولنگی کو وزیر اطلاعات، جلیل عباس جیلانی مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں مزید پڑھیں
نگران کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ،نگران کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔ دریں اثنا کابینہ کے لیے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، جام کمال اور مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں سے متعلق ایک اور اہم بیٹھک آج ہوگی ، جس میں نئی حلقہ بندیاں کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کابینہ میں شامل ہوں گے، کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے کی فوری طور پر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا، رینجرز کو بھی طلب کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق سازش کے تحت امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں