سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں
نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے 4 مطلو ب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اشتہاری ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔
شہریار آفریدی رہا، مگر اسلام آباد کے گھر رہیں گے، اسلام آباد نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے فیصلہ سنا دیا. جب تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک شہریار آفریدی مزید پڑھیں
گران حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے مزید پڑھیں
میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس کئی عرصہ گردوں کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ معروف گلوکار اسد عباس کے اہلخانہ نے مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر حبا فواد چوہدری نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے انتخابات سے قبل تمام معاملات حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ مزید پڑھیں
گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے تین سینیئر سول افسران اپنا کام جاری رکھیں گے۔ خبر رساں ادارے دی نیوز کے مطابق گزشتہ روز حلف اٹھانے والے نگران وزیراعظم نے شہباز شریف مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صمصام بخاری کی جانب سے جاری بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی مزید پڑھیں