سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا مزید پڑھیں
بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے جلوس کے دوران جھڑپیں دیکھنے میں آئیں جس دوران5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ فسادات نے گڑگاؤں اور گروگرام کو مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکے کی ایف آئی آر، ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سالہ بچی رضوانہ پر گھریلو تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی کے والدین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گھریلو تشدد کا شکار 14 سالہ بچی رضوانہ گزشتہ 7 مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے ہرات میں حکام نے موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار ، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرکے جلا دیئے۔ ہرات میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے صوبائی محکمے کے سربراہ عزیز الرحمان المہاجر نے کہا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے بعد ان کے بیٹے اسحاق خٹک اور ایم این اے عمران خٹک کو بھی پارٹی سے نکال دیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی۔ اس مزید پڑھیں
پاکستان میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری لگے گی، گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کے ایم اویو پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ سعودی عرب ، قطر اور عرب امارات کا پاکستان میں بڑی مزید پڑھیں
اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں 50 روپے اضافہ ہو گیا۔ جس کے بعد گندم کی فی من قیمت 4800 سے تجاوز کر گئی۔ اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے سے تجاوز کر گیا ، مزید پڑھیں
گرین فیلڈر ریفائنری پروجیکٹ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے معاہدا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے دوران پاکستان مزید پڑھیں