کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف کے مطابق سال 24-2023 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مزید پڑھیں
حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے مزید پڑھیں
پاکستان میں ٹویوٹا برانڈ کی گاڑیاں تیار کرنیوالی انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا مصر کیساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کمپنی مصر کو برآمدات کرے گی۔ انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹو علی اصغر جمالی نے کہا ہے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان میں 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.5 فیصد اور مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں 2024 میں مزید پڑھیں
بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں گزشتہ دہائی کے دوران چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔ آئندہ انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات سے متعلق تقریب مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں ، اس سلسلے میں قمر زمان کائرہ نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں انہوں مزید پڑھیں
پی ڈی ایم قیادت نے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے ، نگران وزیراعظم کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے حکومتی اتحاد میں الیکشن کے حوالے سے اختلاف رائے سامنے مزید پڑھیں