اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 8 سماعتوں سے مسلسل عدم پیشی پر بشریٰ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب میں مجموعی طور پر باقی صوبوں سے بہتر حالات ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے نیشنل سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے ملاقات کی جس دوران شرکا نے وزیراعلیٰ کو سپر سی ایم مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی مزید تفصیلات بتادیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں
بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کے سبب لاہور ایک بار پھر ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے لگیں جس کی وجہ سے پنجاب میں فضائی آلودگی میں پھر اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ، راولپنڈی کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا احتجاج مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے پی ٹی آئی پشاور کے اجلاس میں اسکواڈ کو جہادی قرار دیا تھا، اسکواڈ میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے رکھنے والے کابینہ ارکان میں نامزد امریکی وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف شامل ہیں۔ نومنتخب امریکی مزید پڑھیں
حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق ترجمان برطانوی محکمہ ٹیکس نے کہا کہ تمام آپشنزختم ہونے پر حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کیلئے لندن ہائیکورٹ سے رجوع کیا مزید پڑھیں