ٹیچر کے ڈانٹنے پر طلبا نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی میں دھماکا کردیا

بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک کالج میں خطرناک واقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حرکت بارہویں جماعت کے طالب مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس95 ہزار 900 پوائنٹس کے ساتھ نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے شروع میں ہی تیزی دیکھی گئی۔ اس دوران انڈیکس میں 930 پوائنٹس مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی، بابراعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے

بابراعظم ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ گزشتہ روز بابراعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 41 رنز بنائے جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

اسموگ میں کمی، پنجاب میں ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے اوقات کار میں نرمی

اسموگ میں کمی کے باعث پنجاب حکومت نے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی۔ محکمہ ماحولیات کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ میں کمی کے باعث تمام ہوٹلز، ر یسٹورینٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو 8 بجے مزید پڑھیں

ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور اگر بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ قذافی مزید پڑھیں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کی پوری ٹیم 117 پر ڈھیر ، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 117 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 16 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، میتھیو شارٹ 2 رنز بنا کر شاہین مزید پڑھیں