جنوبی وزیرستان میں دھماکہ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک بازار میں پیش آیا مزید پڑھیں

کام کریں ورنہ وزارت اعلیٰ سے چھٹی ، بشریٰ بی بی کی علی امین گنڈا پور کو وارننگ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کام کریں ورنہ وزارت اعلیٰ سے ہٹا دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی،ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس میں 386 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 150 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس پہلی بار مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت کا فضائی معیار انتہائی خراب، اسکول بند رکھنے کا حکم

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسموگ کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ نئی دہلی موسم سرما میں فضائی آلودگی کی عالمی درجہ بندی میں مسلسل سرفہرست ہے۔ نئی دہلی کی فضا میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 995 مزید پڑھیں

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخب

عالمی اکاؤنٹنسی باڈی ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹس کے انتخاب میں پہلی پاکستانی، جنوبی ایشیائی اور مسلمان خاتون عائلہ مجید کو صدر منتخب کر لیا گیا۔ اے سی سی اے کی پہلی پاکستانی خاتون صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم مزید پڑھیں

اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

اے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے، الیاس بلور کی نمازجنازہ کل دوپہر دو بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنرز معطل

بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی مزید پڑھیں

پاکستان سے مذاکرات مجموعی طور پر مثبت رہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے مزید پڑھیں