دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پنجاب میں دھند کے باعث 11 پروازیں منسوخ اور 3 کو متبادل مزید پڑھیں

غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ ، جسین گلیسپی کا معاہدہ قبل از وقت ختم کرنیکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈبال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا معاہدہ قبل از وقت ختم کر کے فارغ کر دیا جائے گا، تینوں فارمیٹ میں مزید پڑھیں

شیخ رشید صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے مقدمے سے بری

صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو بری کر دیا گیا جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیق

دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے تاہم پاکستان چینی باشندوں،کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکےلیے پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے مزید پڑھیں