ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ وہ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی نا انصافیوں پر بات کریں مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے یوکرین کو فوجی امداد بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو اربوں ڈالر کی فوجی امداد نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس جنوری میں صدر جو بائیڈن کے مزید پڑھیں

نئی جنگ شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں نئی جنگیں شروع کرنے کے بجائے جاری جنگیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے وکٹری اسپییچ میں کہا کہ ایک بار پھر صدر منتخب کرنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا مزید پڑھیں

ہماری لڑائی امریکا کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے،کملا ہیرس کا شکست کے بعد خطاب

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں شکریہ ادا کیا۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ہارنے والی کملا ہیرس نے شکست قبول کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا رہے گا، گورنر سندھ

ورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا رہے گا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اپنے جاری کردہ بیان میں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بنے ہیں،انہیں مزید پڑھیں

لاہور، اسموگ سے متعلقہ ادویات کا ہنگامی اجلاس طلب

پنجاب کے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے اسموگ سے متعلقہ ادویات کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس کے بعد صوبائی وزیر صحت خواجہ مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کی آنے والی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کی آنے والی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سروسز ایکٹ میں ترمیم، مسلح افواج کی کمیونٹی کی طرف سے پذیرائی

پارلیمنٹ کی طرف سے سروسز ایکٹ میں حالیہ ترمیم کو تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں خاص طور پر مسلح افواج کی کمیونٹی کے ارکان کی طرف سے پذیرائی ملی ہے۔ اس حقیقت پر تقریباً سبھی کا مزید پڑھیں