پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت ودیگرشعبوں کے لیے اچھی خبرہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں کمی کاروبار، صنعت ودیگرشعبوں کے لیے اچھی خبرہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مرکزی بینک نےگزشتہ چندماہ میں پالیسی ریٹ میں کمی مزید پڑھیں

بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اسمگلنگ کرنیوالا گینگ گرفتار

ڈرون سے منشیات اسمگلنگ اورڈلیوری کرنے والا گینگ گرفتارکرلیا گیا، ملزمان سے منشیات، خصوضی سگنل ڈیوائس، اسلحہ اور ڈرون برآمد کیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ کارروائی مناواں چوکی گنجے سدھواں کے علاقے میں کی مزید پڑھیں

سروسز چیفس کی مدت بڑھانے کا معاملہ ، پی ٹی آئی وفد آج مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کریگا

پارلیمنٹ سے ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس: سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز کا فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو خط

26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کےلیے جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

پی آئی اے کو صرف ایک ایئرلائن کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، پی آئی اے سیپ کا مطالبہ

پی آئی اے سیپ کے صدر عبداللہ خان جدون نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پی آئی اے کو صرف ایک ایئرلائن کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔ پی آئی اے سیپ کے صدر عبداللہ خان مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مزید پڑھیں