الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ا لیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے، توہین مزید پڑھیں
اڈی بلڈنگ کے عالمی مقابلے ’مسٹر یونیورس‘ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے تن ساز رمیز ابراہیم خان ایم کیو ایم پاکستان کے پاکستان ہاؤس پہنچے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں گولڈ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد کو چھو گیا۔ لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضر صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی مزید پڑھیں
سیکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے، دہشت گردوں کو جہنم واصل کریں گے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ دہشت گرد معصوم بچوں کے قتل وغارت تک پہنچ مزید پڑھیں
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کیا مزید پڑھیں
وزیراعظم محمدشہباز شریف قطر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے دوحہ سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ دوحہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی عزت مآب محمد بن عبد العزیز بن صالح ال خلیفی، مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے جعلی نمبر پلیٹ ، کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحے کی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
تحرریک انصاف کے دوارکان اسمبلی سمیت خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 86 قیدیوں کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔ مزید پڑھیں