پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ توانائی کی قیمتوں میں کمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں، بجلی کے شعبے میں مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت با اثر کاروباروں کو سبسڈی یا ٹیکس سہولیات فراہم کرتی ہے جس سے مسابقت اور پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی۔ جیونیوز کو موصول آئی ایم ایف کی دستاویز میں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنے مسودے پارلیمیٹ کی خصوصی کمیٹی میں پیش کر دیے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 17 اکتوبر تک کیا گیا ہے، اس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے، مزید پڑھیں
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری انجنینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان لازوال تعلقات ہیں اور ہمیں پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کر رہے ہیں جس سے عوام کو سالانہ 60 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری آج دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائیں گے، صدر مملکت ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور بزرگ سیاست دان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہی بخش سومرو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ وہ جیکب آباد سے مزید پڑھیں