بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ اس ادارے کے ذریعے پاکستان میں بجلی کی ایک موثر اور شفاف مسابقتی مارکیٹ قائم کی جائے گی،اس ادارے مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیح کل دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے جہاں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاک فورسز نے پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جارحیت کو ناکام بنا دیا

پاکستان کی جانب سے پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرکی گئی جس کے جواب مزید پڑھیں

ٹربیونل کی منتقلی پر سماعت، فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان شدید تلخ کلامی، چیف اٹھ کر چلے گئے

اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی۔ اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے الیکشن ٹربیونل مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں اضافہ، پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زائد رقم بھیج دی

پاکسان کی ترسیلات زر ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد رہیں۔ سعودی عرب سے ستمبر میں 68 کروڑ ڈالر بھیجے گئے جبکہ متحدہ عرب امارات سے ستمبر میں 56 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مزید پڑھیں

لاپتا شہریوں کا کیس: ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے سالوں سے لاپتا شہریوں سے متعلق کیس میں سرکاری حکام کو ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں

پانچ آئی پی پیز نے کنٹریکٹ ختم کرنے کی دستاویزات پر دستخط کردیے

تازہ ترین منظرنامے کے مطابق آئی پی پیز نے بجلی خریدنے کے معاہدوں کے خاتمے کی دستاویزات پر ابتدائی دستخط کردیے ہیں۔ ان مذکورہ آئی پی پیز کو اب سے کیپسٹی پیمنٹ نہیں دی جائے گی، ان مذاکرات کا حصہ مزید پڑھیں

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کاانتخاب، پاکستانی امیدوار

امریکا میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ کانگریس اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بھی ہوں گے جن میں پاکستانی امریکنز بھی اس بار غیرمعمولی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔ عامر سلطان نیویارک کے ڈسٹرکٹ 10 سے ری مزید پڑھیں