ملائشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال

وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ملائشین وزیراعظم کا پر استقبال کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور ملائشین وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس: عمران خان کے بینچ پر تحفظات، پی ٹی آئی وکیل نے سماعت کا بائیکاٹ کردیا

سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے کیس میں عمران خان کے تحفظات کے بینچ پر تحفظات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کر دیا۔ آئیں کے آرٹیکل مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ آئینی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی دفعہ 144 کے تحت پابندیاں لگا دیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، صوبائی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مزید پڑھیں

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 11 سابق ارکان، سندھ اسمبلی کے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا معاملہ ، نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیا

آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا گیا تھا ، اب نواز مزید پڑھیں

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، بی ایل اے کے 6 دہشتگرد ہلاک

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے بی ایل اے کے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 12 ستمبر کو خفیہ اطلاعات پر بی ایل اے کے ٹھکانوں پر کارروائی کی جس مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92 مزید پڑھیں

تھائی لینڈ ، اسکول کی بس می خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 20 بچوں سمیت 23 ہلاک

تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائمری اسکول کی بس میں 50 کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال دینے پر اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے داخلی راستوں مزید کنٹینرز پہنچا مزید پڑھیں