پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔ دفعہ 144 نافذ ہونے کے باعث فیصل مزید پڑھیں
اکستان کوسعودی حکومت کے ساتھ 650 کلوواٹ سولرپاورپروجیکٹ معاہدے کی حتمی کاپی موصول ہوگئی ہے۔ حکومتی سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نےرواں سال جون میں مظفرگڑھ میں سولرپروجیکٹس کرنے کی حامی بھری تھی،پاکستان نے سعودی حکام کو گزشتہ ماہ مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے ،آئینی عدالت کو نہ ماننے والا وکالت اورسیاست چھوڑ دے۔ بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت کے د وران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اب سپریم کورٹ میں کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی مزید پڑھیں
وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے ایک ہی ائیر لائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کیلئے ایک ہی ایئر لائن کا دو مزید پڑھیں
فٹنس قومی کرکٹرز کیلئے معمہ بن گیا، کرکٹ ٹیم کے 12 میں 8 کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ دوبارہ لیا گیا ، آٹھوں کھلاڑی ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے۔ سعود شکیل، محمد رضوان، امام الحق، میر حمزہ، نعمان علی اور مزید پڑھیں
عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ، ایف مزید پڑھیں
کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ملزمہ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ہماری ایک ایف آئی آر میں درخواست مزید پڑھیں
: آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت جسٹس منیب اختر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں مزید پڑھیں
ایران میں ہونیوالے پہلے ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ایران نے نے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 6 پوائنٹس سے کامیابی ملی، مزید پڑھیں