پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وفاق، وزارت قانون اور سیکرٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں
سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کے قافلے پر حملے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈا پور اور ڈی پی او زاہد اللہ مزید پڑھیں
لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کے حملوں کے پیشِ نظر پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں جاری حملوں کے سبب پاکستانی شہری لبنان مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے رزمک کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں کے درمیان شدید مزید پڑھیں
وفاقی وزارت قانون و انصاف نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جسٹس منصورعلی شاہ کے بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اعلامیہ وزارت قانون و انصاف کے مطابق سوشل میڈیا پر جسٹس منصورعلی شاہ کا چلنے والا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ فیصل آباد مزید پڑھیں
امریکی ریاست ورجینیا میں شروع ہونے والی شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ پاکستانی کھلاڑی عشب عرفان نے گوئٹے مالا کے ایلیجاندرو اینرکس کو 3 ۔ 0 مزید پڑھیں
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم مزید پڑھیں