وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 5 روز کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی اور معاون خصوصی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت7 گھنٹے کا طویل اجلاس، نیا ریکارڈ بن گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پر مسلسل 7 گھنٹے طویل اجلاس منعقد کر کے اپنی طرز کا منفرد ریکارڈ بنا لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 77 اقدامات، 70 منصوبے، 7 پروگرامز پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائن دھماکے میں اہلکار ہی ملوث نکلا

پشاور: پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہلکار ہی ملوث نکلا۔ جسے اداروں نے تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پشاور پولیس لائن دھماکے میں پولیس اہلکار نے مرکزی سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا۔ کانسٹیبل پشاور پولیس کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس قانون بن گیا، صدر مملکت نے دستخط کر دیے

صدر مملکت آصف زرداری سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد اب یہ قانون بن گیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر دستخط مزید پڑھیں

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیرکا آغاز

چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں مزید پڑھیں

اسپیکر کے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی اراکین سنی اتحاد کا حصہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمشنر سندھ سمیت 3 افسران معطل

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے نااہلی اور بدنظمی پر الیکشن کمیشن کے 3 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر ایڈمن مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد مزید پڑھیں

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تگڑا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں