اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعدکاروبار کا منفی اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 17 ہزار تک بلند ہوا، تاہم کاروبار کا اختتام منفی رہا۔ 100 انڈیکس 1308 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ مزید پڑھیں

شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ مزید پڑھیں

ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے

پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہےکہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جاری، انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے مداوا شروع کیا لیکن ن لیگ کی کوشش ہے ہمارے مذاکرات آگے نہ بڑھیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 نومبر کے واقعات کے بعد اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کیلئے مداوا شروع کر دیا ہے تاہم مسلم لیگ ن کوشش کر رہی مزید پڑھیں

مدارس ایکٹ قانون بن چکا، فوری گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ

اسلام آباد میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا کہ مدارس ایکٹ قانون بن چکا ہے، فوری طور پر اس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ نہیں، عمران سب سے بڑی رکاوٹ ہے: رانا ثنااللہ

ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بامعنی مذاکرات کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہیں۔ دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں جس طرح ہونی چاہیے، وزیر مملکت آئی ٹی کا اعتراف

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعتراف کیا ہےکہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ اس طرح نہیں ہے جیسے ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ فائیو جی اور فور مزید پڑھیں