پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فیڈریشنز کو ایونٹس میں شرکت کیلئے این او سی حاصل کرنے کے عمل میں مزید سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ پی ایس بی کی نئی ہدایات کے مطابق، فیڈریشنز کو این او مزید پڑھیں
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا۔ آمنہ بلوچ کی سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 ستمبر کی صبح 4 مزید پڑھیں
بجلی صارفین کیلئے ایک ساتھ بجلی مہنگی اور سستی بھی کر دی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی جبکہ جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کردار رہا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ بہت سی ترامیم کے معمار مسٹر عمران نیازی (بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان) خود تھے۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے مزید پڑھیں
کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز ٹریفک حادثے میں فریقین کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مقتول عمران عارف مزید پڑھیں
حال ہی میں قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے سردار اختر مینگل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ کر خاموشی سے دبئی روانہ ہوگئے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے قریبی ذرائع کے مطابق انہوں نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومیں جنگ ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور حوصلے سے جیتتی ہیں، بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ یومِ دفاع کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں
یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق وچوبند دستہ نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے، ائیرآفیسر کمانڈنگ،ائیر وائس مارشل شہریارخان تقریب مزید پڑھیں