کسی جماعت کے مخالف نہ طرفدار ، فیض حمید کیس میں جو بھی ملوث ہو گا ، کارروائی ہو گی ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے اور نہ طرف دار۔ اور نہ ہی اسکا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

گرفتاری سے بچنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جج شائستہ خان کنڈی نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ، ویڈیو لنک پیشی پر جواب طلب

عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مختلف کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے گندم کے حالیہ اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیا گیا ہے۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے گندم کے حالیہ اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیا گیا ہے۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے مبینہ طور پر 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ آڈیٹر جنرل نے منگل کو مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے کابینہ کی منظوری کے بغیر عملے کو 24 کروڑ کا اعزازیہ دیا: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہےکہ وزارت خزانہ نے خلاف قانون افسران و عملے کو ایک سال میں 24کروڑ روپےکے 4 اعزازیےجاری کیے۔ آڈٹ رپورٹ 23-2024 کے مطابق وزارت خزانہ کےگریڈ ایک سے 20 تک مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلاد النبیﷺ 17 ستمبر کو ہوگی

ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ربیع الاول 6 ستمبر بروز جمعہ جب کہ عید میلاد النبیﷺ 17 ستمبر کو منائی جائے گی۔ چاند کی رویت کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں