پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 ٹیسٹ میں کوئی فتح نہ سمیٹ کر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی بناڈالا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 10 وکٹوں جبکہ مزید پڑھیں
سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا۔ کمیٹی سے منظور شدہ بل کے مطابق اسلام آباد کے مزید پڑھیں
مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کی کمی ہوئی ہے، جاری مالی سال کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام میانوالی نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات مزید پڑھیں
افریقی ملک کانگو میں مرکزی جیل توڑنے کی کوشش میں 129 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کنشاسا کی مکالا جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے مزید پڑھیں
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں علما کرام، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ موسمیات اور مزید پڑھیں
ججز ، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی کے ماہانہ اخراجات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ مجموعی طور پر ججز، بیوروکریٹس اور وزراء کی سکیورٹی پر ماہانہ 4 کروڑ 78 لاکھ روپے اور سالانہ تقریباً 57 مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی تاریخ کا یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہونا چاہیے، مہنگائی کا بوجھ کم ہورہا ہے، یہ مشکل سفر ہے، ناممکن نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے سے اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مزید پڑھیں
وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال کےدوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ایک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید پڑھیں