احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینیٹر ذیشان خانزادہ نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے نیا توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کا خوف کریں ، ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جائیداد کی تقسیم سے مزید پڑھیں
سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس مزید پڑھیں
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے دو ماہ جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔ دو ماہ کے ہدف 1554 ارب روپے کے مقابلے میں 1456 ارب روپے کے خالص مزید پڑھیں
میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشتگردوں نے رات کے وقت قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ مزید پڑھیں
کشمیرکونسل یورپین یونین(ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین کشمیرکونسل یورپین یونین(ای یو) علی رضا سید نے مرحوم مزید پڑھیں
لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا، ملبے سے 17 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتے کو روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ مزید پڑھیں
برطانوی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کو طالبان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں مزید پڑھیں